حکومت نے تاجروں کو ایف بی آر میں بھی ریلیفمتعارف نہیں کرایا،حاجی نواز

  حکومت نے تاجروں کو ایف بی آر میں بھی ریلیفمتعارف نہیں کرایا،حاجی نواز

  

لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈ کے سینئر نائب صدر حاجی نواز پپو نے کہا ہے کہ حکومت نے تاجروں کو ایف بی آر میں بھی ریلیف متعارف نہیں کروایا، کورونا کی وجہ سے شناختی کارڈ کا شرط ختم ہونا چاہیے تھی تاجروں کو ٹیکس کی مد میں نرمی کرکے ریلیف دینا چاہیے تھا حکومت نے بجٹ میں ملک بھر کے تاجروں پر کاروبار کرنے کے دروزاے بند کیے ہم وفاقی بجٹ کو تاجر دشمن قراردیکر مسترد کرتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -