ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزم گرفتار

ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس ڈیفنس بی نے کارروائی کرکے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث محسن ڈکیت گینگ کے4 ملزمان گرفتار کرلیا۔ تفصیلات ڈیفنس بی انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گروہ کے سرغنہ محسن اوراس کے ساتھی عرفان،شہباز،امتیاز کو گرفتار کر کے گرفتار ملزمان سے 5موبائل فونز، طلائی زیورات، 3لاکھ نقدی اور ناجائزاسلحہ برآمد کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان میں سے محسن اورعرفان علی سابقہ ریکار ڈ یافتہ ملزمان ہیں
جبکہ ملزمان نے دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد واراتوں کا اعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -