اشتہاری گرفتار

اشتہاری گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس یکی گیٹ کی کارروائی پولیس کواقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق یکی گیٹ انوسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کے دوران اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم وہاب خالدگرفتار کر لیا۔اشتہاری ملزم نے پراپرٹی کے تنازع پر سگی بھابی کو چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیاتھا۔

مزید :

علاقائی -