مزنگ پولیس نے 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا
لاہور(کرائم رپورٹر)مزنگ پولیس نے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق مزنگ پولیس نے کاروائیوں کے دوران اشتہاری ملزمان میں عمران اور اسلم کو گرفتار کر لیا۔اشتہاری ملزمان چوری کے متعدد مقدمات میں شیخوپورہ پولیس کو ایک سال سے مطلوب تھے۔