ہم آگے بڑھنے کی جستجومیں ایک دوسرے کو روند رہے ہیں،نعمان

        ہم آگے بڑھنے کی جستجومیں ایک دوسرے کو روند رہے ہیں،نعمان

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ آج لوگ آگے بڑھنے کی جستجو میں ایک دوسرے کو روندنے سے بھی گریز نہیں کرتے، ہمارے ہاں ترقی کیلئے برابری کے مواقع میسر نہیں بلکہ طبقات کی تقسیم ہے اور اس سے ہم کبھی بھی مہذب معاشرے کے طور پر پروان نہیں چڑھ سکتے جو لمحہ فکریہ ہے۔

مزید :

کلچر -