روز بٹ کی طویل عرصے بعدشوبز میں واپسی

روز بٹ کی طویل عرصے بعدشوبز میں واپسی

  

لاہور (فلم رپورٹر) ماڈل واداکارہ روز بٹ نے طویل عرصے کے بعد شوبز میں واپسی کمرشل شوٹ میں حصہ لیں گی،تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل فلمسٹار روز بٹ کی سیڑھی سے گرکرٹانگ فریکچرہوگئی تھی جس کی وجہ سے وہ شوبزسرگرمیوں سے کچھ ماہ کے لئے علیحدہ ہوگئیں تھیں اب روز بٹ پہلے سے بہت بہترہیں جس کی وجہ سے اب انہوں نے دوبارہ سے شوبزسرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا ہے،روز بٹ ان دنوں متعددبرانڈزکے کمرشلزکا حصہ ہیں اور وہ ان برانڈزکے کمرشل شوٹ بھی کروارہی ہیں۔

مزید :

کلچر -