سپینش فٹبال لیگ، بارسلونا نے میلورکا کو ہرا دیا

  سپینش فٹبال لیگ، بارسلونا نے میلورکا کو ہرا دیا

  

میڈرڈ(نیٹ نیوز) لاک ڈاؤن ایس او پیز میں سپینش فٹبال لیگ بھی شروع ہوگئی ٹاپ ٹیم بارسلونا نے میلورکا کو چار صفر سے پچھاڑ دیا۔بارسلونا کو دوسرے ہی منٹ برتری مل گئی فاتح ٹیم نے چار گول سکور کئے حریف ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -