لاہور،برائلرگوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ میں اضافہ
لاہور(این این آئی پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے262روپے، زندہ برائلرمرغی 3روپے کمی سے181روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے117روپے فی درجن رہی۔

You are subscribed Successfully