کیوبا،معاشی بہتری کیلئے سیاحت کا شعبہ غیر ملکیوں کیلئے کھولنے پر غور

        کیوبا،معاشی بہتری کیلئے سیاحت کا شعبہ غیر ملکیوں کیلئے کھولنے پر غور

  

ہوانا (یواین پی) کیوبا اپنی کورونا متاثرہ معیشت کی بہتری کیلیے سیاحت کے شعبے کو جلد غیر ملکی سیاحوں کے لیے دوبارہ کھولنے کے لیے سنجیدگی سے غور کررہا ہے۔ کیوبا کا شعبہ سیاحت اس کی معیشت کا اہم ستون ہے اور کورونا لاک ڈاؤن کے دوران اسے شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔انھوں نے بتایا کہ حکومت سیاحت کے شعبے کو غیر ملکی سیاحوں کے لیے مرحلہ وار کھولنے کے لیے سنجیدگی سے غور کررہی ہے تاکہ اس سے حاصل ہونے والے زر مبادلہ سے ملکی معیشت کا پہیہ چلایا جاسکے۔

مزید :

کامرس -