اقتصادی شرح نمو رواں سال 6 فیصد کم ہونے کا امکان ہے،و ای سی ڈی

اقتصادی شرح نمو رواں سال 6 فیصد کم ہونے کا امکان ہے،و ای سی ڈی

  

پیرس (اے پی پی)بین الاقوامی تنطیم برائے اقتصادی تعاون و ترقی (او ای سی ڈی) نے کہا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کے باعث رواں سال عالمی اقتصادی شرح نمو میں کم از کم 6 فیصد کمی ہوگی، اس سے بحالی کی رفتار سست ہوگی اور اس کی مدت کا تعین ممکن نہیں۔یہ بات تنظیم کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہی گئی۔او ای سی ڈی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس نے عالمی معیشت کو بری طرح متاثر کیا اور اس کی دوسری لہر رواں سال کے آخر میں آنے کا امکان ہے جس سے عالمی اقتصادی شرح نمو 7.6 فیصد تک گرجانے کا خدشہ ہے۔

مزید :

کامرس -