معروف ماہر تعلیم اے ڈی او ہارون رشید کی والدہ انتقال کرگئیں

    معروف ماہر تعلیم اے ڈی او ہارون رشید کی والدہ انتقال کرگئیں

  

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہ معروف ماہر تعلیم اے ڈی او ہارون رشید کی والدہ انتقال کرگئیں،مرحومہ ہیڈماسٹر سید اللہ،این سی ایچ ڈی کے حبیب اللہ خان،انور علی،میل نرس امجد علی کی والدہ جبکہ نوید عالم،ضیاء اللہ،اعزاز اللہ،اصف علی کی دادی جبکہ ریٹائرڈ معلم محمد نبی(مرحوم) کی بیوہ تھی۔مرحوم کو گزشتہ روز نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان کوکر بابا الپوری میں سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں ان کے عزیزوعقارب سمیت اساتذہ،صحافیوں اور زندگی کے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے شانگلہ پریس کلب الپوری میں اجتماعی دعا کی گئی جبکہ مرحومہ کی فاتح خوانی سیول کالونی الپوری میں کی جارہی ہے۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -