ایم ایس ڈاکٹر حلیم الرحمن خٹک فیملی سمیت کوروناوائرس کاشکار

  ایم ایس ڈاکٹر حلیم الرحمن خٹک فیملی سمیت کوروناوائرس کاشکار

  

سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال لکی مروت کے ایم ایس ڈاکٹر حلیم الرحمن خٹک فیملی سمیت کوروناوائرس کاشکارہوگئے، جن میں خاتون اور بچے بھی شامل ہے۔محکمہ صحت ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ کچھ دنوں سے ایم ایس ڈاکٹرحلیم الرحمن خٹک کی طبیعت خراب تھی انہوں نے بیوی اوربچوں سمیت کوروناٹیسٹ کروائیں جن کی رپورٹ مثبت آگئی وہ بیوی اوربچوں سمیت قرنطینہ کردیئے گئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -