رکن صوبا ئی اسمبلی ڈاکٹر سمیرا شمس کورونا وائرس کا شکار ہوگی

  رکن صوبا ئی اسمبلی ڈاکٹر سمیرا شمس کورونا وائرس کا شکار ہوگی

  

تیمرگرہ(بیورورپورٹ) رکن صوبا ئی اسمبلی ڈاکٹر سمیرا شمس کورونا وائرس کا شکار ہوگئی خود کو گھرہی ایسولیٹ کردیا،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر ارشاد روغانی کے مطابق خاتون ایم پی اے ڈاکٹر سمیرا نے علامات ظاہر ہونے کے بعد کورونا ٹسٹ کروایا تھا کو کہ مثبت آیا،علاوہ ازیں پی ٹی ائی کی دیرلویر سے مخصو ص نشست پر منتخب ایم پی اے ڈاکٹر سمیرا شمس نے خود کو کورنٹائن کرلیا ہے اور لوگوں سے جلدصحت یابی کے لے دعاووں کی اپیل کی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -