اسد قیصر کا شیخ رشید کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی

  اسد قیصر کا شیخ رشید کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی

  

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر ریلوے شیخ احمد کو کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی۔اتوار کو سپیکر اسد قیصر نے شیخ رشید کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اسد قیصر نے وزیر ریلوے کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔شیخ رشید نے مزاج پرسی پر سپیکر اسد قیصر کا شکریہ ادا کیا۔

اسد قیصر فون

مزید :

پشاورصفحہ آخر -