ایس ایس پی سانگھڑ اور ان کی فیملی میں کورونا وائرس کی تصدیق،گھر میں قرنطینہ

ایس ایس پی سانگھڑ اور ان کی فیملی میں کورونا وائرس کی تصدیق،گھر میں قرنطینہ

  

سانگھڑ(آئی این پی) ایس ایس پی سانگھڑ اور ان کی فیملی میں مہلک وبا کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ عمران الحسن خواجہ کے مطابق ایس ایس پی عثمان غنی صدیقی، ان کی اہلیہ اور 3 بچوں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ایس ایس پی عثمان غنی اور ان کی فیملی نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔

ایس ایس پی سانگھڑ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -