ٹانک،پولیس مقابلے میں اشتہاری ہلاک،دوسرا زخمی

  ٹانک،پولیس مقابلے میں اشتہاری ہلاک،دوسرا زخمی

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک اشتہاری ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی، تفصیلات کے مطابق تھانہ گل امام کے علاقہ درکی میں پولیس اور جرا?م پیشہ گروپ کے مابین فا?رنگ کے نتیجہ میں مبینہ مجرم اشتہاری افتخار ولد کریم ہلاک جبکہ ضمیر خان ولد موسم خان شدید زخمی ہوا، اشتہاری کی لاش اور زخمی ہونے والے شخص کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -