پروفیسر ڈاکٹر امیر خان جناح میڈیکل کالج پشاور کے ڈین مقرر

  پروفیسر ڈاکٹر امیر خان جناح میڈیکل کالج پشاور کے ڈین مقرر

  

مردان (بیورورپورٹ) معروف معالج پروفیسر ڈاکٹر امیر خان کو جناح میڈیکل کالج اینڈ جناح ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے ڈین اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ آف میڈیسن تعینات کیا گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل وہ باچا خان میڈیکل کالج اور مردان میڈیکل ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹراور چیف ایکزیکٹیورہ چکے ہیں اور اسکے علاوہ وہ باجوڑ میں بھی ایم ایس اور ایجنسی ای ڈی او ہیلتھ بھی اپنے خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -