باڑہ کا رہائشی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  باڑہ کا رہائشی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  

باڑہ(نمائندہ)باڑہ کا رہائشی ٹریفک حادثے میں جان بحق۔ضلع خیبر تحصیل باڑہ شلوبر قاضی آباد کا رہائشی عبدالرشید ولد عبدالجنان ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہو گیا طبی امداد کیلئے پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کرکے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔تفصیلات کے مطابق عبدالرشیدموٹرسائکل پر گھر سے اکیلا نکل کررینگ روڈ پر موٹرسائکل تیزرفتاری کے باعث ایکسڈنٹ کیا گیاجس کے بعد وہاں پر موجود لوگوں نے طبی امداد کیلئے خیات اباد میڈیکل کمپلیکس لے جایا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -