مشرف خان انتقال کرگئے

  مشرف خان انتقال کرگئے

  

مردان (بیورورپورٹ) اے این پی کاٹلنگ کے رہنما الحاج صفت اللہ کے والد مشرف خان انتقال کرگئے نمازجناہ آج پیر کے روز صبح 9بجے کاٹلنگ خوڑ میں اداکی جائے گی مرحوم زرعی ترقیاتی بنک کے اسسٹنٹ وائس پریذیٹ محمدنوازکے ماموں تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -