سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور کے پی آر او جمشید خان کی خوش دامن (ساس) انتقال کرگئیں

  سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور کے پی آر او جمشید خان کی خوش دامن (ساس) انتقال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(پ ر) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور کے پی آر او جمشید خان کی خوش دامن (ساس) انتقال کرگئیں جسکا گذشتہ روز محلہ بڑھ سرکی گیٹ میں اداکردیا گیا مرحومہ حاجی عمر‘ سلطان بادشاہ کی خوش دامن‘ محمدرفیق عرف پپو“ وقار احمد‘ فیاض احمد چنگیزی کی ہمشیرہ‘ راشد اور عباس کی چچی‘ جنید جمشید‘ اکرام‘ شاہ میر‘ ذیشان کی نانی‘