شیر گڑھ میں نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کے سنگ بنیاد کی تختی چوری

شیر گڑھ میں نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کے سنگ بنیاد کی تختی چوری

  

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ، نامہ نگار)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے 4 مئی 2019 کو شیر گڑھ روڈ پر نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے سنگ بنیاد رکھے جانے کے بعد عمران خان کے نام کی تختی لگائی گئی تھی جس کو نا معلوم چور چرا کر لے گئے عمران خان کے نام کی تختی کے چوری ہونے پر مقامی رہائشی افراد میں تشویش پائی جا رہی ہے لیکن مقامی پولیس اور انتظامی افسران اس سنگ بنیاد کی تختی کے چوری ہونے سے مکمل لا علم ہیں شہریوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے نام کی تختی چوری ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے

مزید :

صفحہ آخر -