ڈی پی او نوشہرہ کیپٹن(R)نجم الحسنین لیاقت نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈی پی او نوشہرہ کیپٹن(R)نجم الحسنین لیاقت نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نو شہرہ کیپٹن(R)نجم الحسنین لیاقت نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیانوشہرہ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن(R)نجم الحسنین لیاقت کو سلامی پیش کی۔اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن نورجمال خان، ڈی ایس پی پبی طیب جان ڈی ایس پی ہیڈ کو ار ٹرپشم گل ڈی ایس پی اکو ڑہ خٹک آیاز محمود اے ایس پی کینٹ بلال احمد سمیت دیگر SDPOs اور دیگر پولیس افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔ڈی پی او نوشہرہ نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے۔شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دْعاکی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -