کوروناخدشات ، قیدیوں کو 20جون تک عدالتوں میں پیش نہ کرنے کافیصلہ

کوروناخدشات ، قیدیوں کو 20جون تک عدالتوں میں پیش نہ کرنے کافیصلہ
کوروناخدشات ، قیدیوں کو 20جون تک عدالتوں میں پیش نہ کرنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناخدشات کے پیش نظر قیدیوں کو 20جون تک عدالتوں میں پیش نہ کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے،جیل حکام نے سیشن جج اورنیب کے ایڈمن جج کوباقاعدہ آگاہ کردیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جیل حکام کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ ایس اوپیزکی روشنی میں ملزمان کوپیش نہیں کیاجارہا، سیشن جج نے متعلقہ عدالتوں کو آگاہ کردیا۔
یاد رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مختلف مقدمات کے ملزمان کو23 مارچ سے عدالتوں میں پیش نہیں کیا جارہا۔