ملتان: نشرہسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید8 کیسزسامنے آگئے

ملتان: نشرہسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید8 کیسزسامنے آگئے
ملتان: نشرہسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید8 کیسزسامنے آگئے

  

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) نشرہسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید8 کیسزسامنے آگئے،نشتر آئسولیشن وارڈز میں کورونا کے زیرعلاج مریضوں کی تعداد72ہوگئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ کورونا کے زیرعلاج 72 مریضوں میں سے 9 کی حالت تشویشناک ہے،ابتک نشترہسپتال میں کورونا سے 98 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -کورونا وائرس -