خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 14 افرادجاں بحق ہو گئے

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 14 افرادجاں بحق ہو گئے
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 14 افرادجاں بحق ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 14 افرادجاں بحق ہو گئے،خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد675 ہوگئی ۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق محکمہ صحت کی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید14 مریض انتقال کرگئے،صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد675 ہوگئی ۔
محکمہ صحت کامزید کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا کے 563 مزید کیسزسامنے آئے ہیں ،کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد18 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ ایک ہی دن میں 248 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں ۔