حکومت نے میرے اہلخانہ کی جاسوسی کرکے جائیدادکی معلومات لیں، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے حکومتی موقف پرجواب جمع کروادیا

حکومت نے میرے اہلخانہ کی جاسوسی کرکے جائیدادکی معلومات لیں، جسٹس قاضی ...
حکومت نے میرے اہلخانہ کی جاسوسی کرکے جائیدادکی معلومات لیں، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے حکومتی موقف پرجواب جمع کروادیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے حکومتی موقف پرجواب جمع کروادیا ،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے اہلخانہ کی جائیداد کو مختلف ویب سائٹس سے ڈھونڈنے کے موقف کی تردید کردی۔

سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاہے کہ حکومت نے میرے اہلخانہ کی جاسوسی کرکے جائیدادکی معلومات لیں،شہزاداکبر،ضیاالمصطفیٰ نے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -