پاکستان کو پی پی ایز کیلئے 100 ملین ڈالر کے برآمدی آرڈرزمل چکے ہیں،فوادچودھری

پاکستان کو پی پی ایز کیلئے 100 ملین ڈالر کے برآمدی آرڈرزمل چکے ہیں،فوادچودھری
پاکستان کو پی پی ایز کیلئے 100 ملین ڈالر کے برآمدی آرڈرزمل چکے ہیں،فوادچودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ پاکستان کو پی پی ایز کیلئے 100 ملین ڈالر کے برآمدی آرڈرزمل چکے ہیں،یہ اعدادوشمار آنے والے مہینوں میں 500 ملین امریکی ڈالر سے عبورکرجائیں گے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ فرانسیسی اخبار نے پاکستان کے تیار کردہ ماسک کی تعریف کی ہے،انہوں نے کہاکہ پاکستان کو پی پی ایز کیلئے 100 ملین ڈالر کے برآمدی آرڈرزمل چکے ہیں،یہ اعدادوشمار آنے والے مہینوں میں 500 ملین امریکی ڈالر سے عبورکرجائیں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -