سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نیب نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم کیس میں 21 فروری 2018 کو گرفتار کیا ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہورہائیکورٹ کا13 اپریل کافیصلہ کالعدم قراردیا جائے ،ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دے کر ضمانت دی جائے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -