صوبائی دارلحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا

صوبائی دارلحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا
صوبائی دارلحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ویب ڈیسک)کوئٹہ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا، جس کے تحت شاپنگ مالز، مارکیٹس اور دکانیں صبح 9 بجے سے7 بجےتک کھلی رہیں گی۔انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ میں ہفتے میں 6 دن کاروباری مراکز کھلے رہیں گے جبکہ جمعےکو مکمل لال ڈاؤن ہوگا ۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشروط ہے، دکان میں ایک وقت میں 4 سے زائد افراد نہیں ہوں گے۔واضح رہے کہ بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن 16جون تک نافذالعمل رہے گا۔