ہسپتال سے ایمبولنس نہ ملنے پر میت گدھا گاڑی پر گھر منتقل، سندھ سے ایک اور افسوسناک خبرآگئی

ہسپتال سے ایمبولنس نہ ملنے پر میت گدھا گاڑی پر گھر منتقل، سندھ سے ایک اور ...
ہسپتال سے ایمبولنس نہ ملنے پر میت گدھا گاڑی پر گھر منتقل، سندھ سے ایک اور افسوسناک خبرآگئی

  

خیر پور (ویب ڈیسک) امیروں کے کتے گاڑیوں پر اور غریبوں کے لاش گدھے گاڑوں پر، گڑھی یاسین سے منتخب پیپلزپارٹی کے ایم پی اے اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے حلقے کے مزدور کی موت کے بعد ایمبولینس تو دور کی بات مگر کوئی پرائیویٹ گاڑی بھی نہ مل سکی جس کے بعد ورثاءمیت کو گدھا گاڑی پر گھر لے جانے پر مجبور ہوگئے۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی جس کے بعد لوگ اس پر شدید رد عمل کا اظہار کررہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -خیرپور -