پرویز مشرف کی ملک کے اعلیٰ ترین عہدے پر فائز ہونے کی پیشن گوئی کرنیوالے معروف ماہر علم نجوم کورونا سے انتقال کرگئے

پرویز مشرف کی ملک کے اعلیٰ ترین عہدے پر فائز ہونے کی پیشن گوئی کرنیوالے معروف ...
پرویز مشرف کی ملک کے اعلیٰ ترین عہدے پر فائز ہونے کی پیشن گوئی کرنیوالے معروف ماہر علم نجوم کورونا سے انتقال کرگئے

  

کراچی (ویب ڈیسک) معروف ماہرین علم نجوم اسحاق نور کورونا وائرس کا شکار ہوکر انتقال کر گئے۔ مرحوم اسحاق نور روزنامہ جنگ، ڈیلی نیوز اور ہفت روزہ اخبار جہاں میں کالم نگار رہ چکے ہیں۔ انہوں نے معتدد پیش گوئیاں کی جو بعدازاں درست ثابت ہوئیں۔ سابق صدر پرویز مشرف جب منگلا کے کور کمانڈر تھے اس وقت ایک ملاقات میں پرویز مشرف نے اپنے مستقبل کے بارے میں دریافت کیا تھا،اسحاق نور نے پیش گوئی کی کہ وہ ملک کے اعلی ترین عہدےفائز ہونگے۔ اس پیش گوئی کے چند برسوں کے بعد وہ صدر مملکت کے عہدے پر فائز ہوگئے۔یہ پیش گوئی ان کی معروف پیش گوئیوں میں شامل ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -کورونا وائرس -