”بشری بی بی کے قبضے میں جن ہیں اوران کو عمران خان کے گھر پر ۔۔۔“تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے کی مبینہ کال لیک ہو گئی

”بشری بی بی کے قبضے میں جن ہیں اوران کو عمران خان کے گھر پر ۔۔۔“تحریک انصاف ...
”بشری بی بی کے قبضے میں جن ہیں اوران کو عمران خان کے گھر پر ۔۔۔“تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے کی مبینہ کال لیک ہو گئی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار کی ایک مبینہ آڈیوکال سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی سفارش پر وزیراعظم عمران خان نے چار سے پانچ بندوں کو مختلف اسٹینڈنگ کمیٹیز کے چیئر پرسن لگادیے گئے ہیں۔مبینہ آڈیو میں عظمیٰ کاردار کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی ان کے قبضے میں جن ہیں، جن سے وہ کام کروا لیتی ہیں اور ان کو وزیراعظم عمران خان کے گھر پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور کوئی بھی ان کی اجازت کے بغیر راستہ پار نہیں کرسکتا ہے۔

۔۔۔۔۔آڈیو سنیں ۔۔۔۔۔

مزید :

قومی -