ضلع کورنگی کی مختلف یوسیز کے کارکنان کی نشست سے فیصل علی بلوچ خرم شاہد میﺅ ایڈووکیٹ کی ملاقات

ضلع کورنگی کی مختلف یوسیز کے کارکنان کی نشست سے فیصل علی بلوچ خرم شاہد میﺅ ...
ضلع کورنگی کی مختلف یوسیز کے کارکنان کی نشست سے فیصل علی بلوچ خرم شاہد میﺅ ایڈووکیٹ کی ملاقات

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کراچی ڈویڑن کے نائب صدر فیصل علی بلوچ نے کہا عوامی مسائل کے حل کے لیئے عوام کے ساتھ سڑکوں پر احتجاج کرنے پر ہمیں مجبور نہ کریں تمام علاقہ مکینوں کو پانی کی سپلائی دی جائے علاقوں کا پانی انڈسٹریل ایریا میں کیوں دیا جارہا ہے جب پانی نہیں تو ہائیڈرنٹ کیسے پانی سپلائی کررہا ہے وہ ضلع کورنگی میں ڈپٹی جنرل سیکریٹری خرم شاہد میﺅ ایڈووکیٹ کے ہمراہ مختلف یوسیز کے کارکنان و ذمہ داران سے خطاب کررہے تھے انہوں نے کہا کہ کارکنان عوامی خدمت کے لیئے تیار رہیں اس موقع پر خرم شاہد میﺅ ایڈووکیٹ نے کہا کہ کورنگی ضلع ہمیشہ کراچی کی آواز سب سے پہلے بلند کرتا ہے آج کی نشست بھی کراچی کے حقوق کی جدوجہد میں پہلا قدم ہے انہوں نے کہا کہ کارکنان عوامی خدمت کے لیئے تیار رہیں اس موقع پر ضلع کورنگی کے لئیق ایڈووکیٹ ، سید طارق ، فیضان انیس نے بھی خطاب کیا یوسی 27 ، 28 ،اور 33 سے تنویر ، وجاہت ، عرفان ، جاوید ، آصف و دیگر کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -