امریکہ کا بھارتی کورونا  ویکسین کی منظوری سے انکار

امریکہ کا بھارتی کورونا  ویکسین کی منظوری سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(این این آئی) امریکی فوڈ اینڈ ڈرگز ریگولیٹری اتھارٹی نے بھارت کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو امریکا میں ایمرجنسی استعمال کے لیے منظوری دینے سے انکار کر دیا،امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فوڈ اینڈ ڈرگز ریگولیٹری نے ویکسین مینوفیکچرر کے امریکی شراکت دار آکیوجین کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ بھارتی ویکسین کے استعمال کی منظوری کے لیے مزید تفصیلات فراہم کرے۔
کورونا ویکسین 

مزید :

صفحہ اول -