شوگر سکینڈل انکوائری ،ا یف آئی اے نے شہبازشریف کو طلب کر لیا ، پیش نہ ہونے کی صورت میں کیا جائے گا ؟ سمن جاری کر دیئے گئے 

شوگر سکینڈل انکوائری ،ا یف آئی اے نے شہبازشریف کو طلب کر لیا ، پیش نہ ہونے کی ...
شوگر سکینڈل انکوائری ،ا یف آئی اے نے شہبازشریف کو طلب کر لیا ، پیش نہ ہونے کی صورت میں کیا جائے گا ؟ سمن جاری کر دیئے گئے 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف آئی اے نے شوگر سکینڈل انکوائری میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو 22 جون کو طلب کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے لاہور آفس نے طلبی کا سمن جاری کر دیاہے ، اگر ایف آئی اے آفس پیش نہ ہوئے تو قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے ، نوٹس کی تعمیل نہ کرنے پر گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے ، شہبازشریف کو متعلقہ تمام دستاویز ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ شہبازشریف کو چار سوالات کے جوابا ت بھی لانے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -