کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندر ، میچ کا ٹاس ہوگیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندر ، میچ کا ٹاس ہوگیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندر ، میچ کا ٹاس ہوگیا

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور قلندرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، اعظم خان، عثمان خان، ڈیلپورٹ،ویدرلڈ،محمد نواز ، حسن خان،ظہور خان ، محمد حسنین، خرم شہزاد اور عثمان شنواری شامل ہیں۔لاہور قلندر کی ٹیم میں کپتان سہیل اختر، فخر زمان،محمدذیشان ، محمد حفیظ،بین ڈنک، ٹم ڈیوڈ، فولکنر ،راشد خان، احمد دانیال، شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف شامل ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -