عتیق الرحمان نکاح کے سین کو شادی کی فوٹیج قرار دے رہا ہے ،تکذیب نکاح کیس میں میرا نے شواہد پیش کردئیے

عتیق الرحمان نکاح کے سین کو شادی کی فوٹیج قرار دے رہا ہے ،تکذیب نکاح کیس میں ...
عتیق الرحمان نکاح کے سین کو شادی کی فوٹیج قرار دے رہا ہے ،تکذیب نکاح کیس میں میرا نے شواہد پیش کردئیے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ میرا نے تکذیب نکاح کیس میں نئے شواہد عدالت میں جمع کرانے کی درخواست دائر کردی ہے ۔

ادکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر ایڈیشنل سیشن جج نے سماعت کی جہاں میرا کے وکلا نے کیس سے متعلق نئے شواہد جمع کرانے کی درخواست دے دی۔میرا کے وکلا کا مو¿قف تھا کہ ادکارہ میرا اور عتیق الرحمان نے ایک ڈرامے کی شوٹ میں اکٹھے کام کیا، شوٹ کے دوران میرا اور عتیق الرحمان کے نکاح کا سین ریکارڈ کیا گیا، عتیق الرحمان اسی فوٹیج کو شادی کی فوٹیج قرار دے رہا ہے اس لیے عدالت نئے شواہد جمع کرانے کی اجازت دے۔

مزید :

تفریح -