پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز، میچ کا ٹاس ہوگیا

پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز، میچ کا ٹاس ہوگیا
پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز، میچ کا ٹاس ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پشاور کی ٹیم میں وہاب ریاض، کامران اکمل، حیدر علی، شعیب ملک، عمید آصف،حضرت اللہ زازئی، پاول ، ردرفورڈ، ابراراحمد، محمد عرفان اور ثمین گل شامل ہیں۔کراچی کنگز کی ٹیم میں عماد وسیم، بابر اعظم،شرجیل خان، مارٹن گپٹل، والٹن،محمد عامر،وقاص مقصود،نور احمد، نجیب اللہ زدران،محمد عباس اور عامر یامین شامل ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -