ضلع لورالائی کی گیارہ اہم شخصیات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

15 مارچ 2013 (22:36)

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کوشکست فاش دے گی۔ ضلع لورالائی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مختلف جماعتوں کے رہنماﺅں سے ملاقات کے دوران کی اوراس موقع پر ضلع لورالائی کی گیارہ سیاسی شخصیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کااعلان کیا۔ان میں حاجی جہانگیر خان ،حاجی الیاس ،حاجی ماجد ناصر،شیرخان ،ملک تاران کاکڑ،عامرخان،حاجی کمال الدین،گل خان ناصر،حاجی غلام محی الدین ،عبیداللہ ناصر اورعبدالخالق ناصرشامل ہیں۔

مزیدخبریں