انوشکا کی فلم \"این ایچ ٹین\" نے دھوم مچا دی

انوشکا کی فلم \"این ایچ ٹین\" نے دھوم مچا دی
انوشکا کی فلم \

  

 ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم این ایچ ٹین نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔ انوشکا شرما اس فلم کی پروڈیوسر بھی ہیں جبکہ انہوں نے فلم میں مرکزی کردار بھی ادا کیا ہے۔ ان کے مقابل نیل بھوپلم نے ہیرو کا کردار ادا کیا ہے جبکہ فلم کی ہدایتکاری نودیپ سنگھ نے کی ہے۔ فلم میں انوشکا شرما نے میرا کا کردار نبھایا ہے جبکہ نیل نے ان کے خاوند ارجن کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم کی کہانی کے مطابق میرا رات گئے اکیلی گھر جا رہی ہوتی ہے جب اس پر کچھ غنڈے حملہ کر دیتے ہیں، میرا کسی طرح جان بچا کر وہاں سے بھاگ جاتی ہے لیکن اس واقعے سے سخت خوفزدہ بھی ہو جاتا ہے۔ اس کا خاوند ارجن اس کے ساتھ موجود نہ ہونے پر کافی شرمن

مزید : کلچر