راجات کپور تبو کے شوہر بنیں گے

راجات کپور تبو کے شوہر بنیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی( آن لائن ) اداکار اجات کپور ’’ تبو ‘‘ کے شوہر بنیں گے ، تبو مالا یالام سپر ہٹ فلم دیشام کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ۔ جس میں راجات کپور ان کے شوہر کا کردار نبھائیں گے اس سے پہلے فلم دریشام میں شوہر کا کردار نواز الدین صدیقی نے ادا کیا تھا فلم کے پروڈیوسر سرابھیشک پیتھک کا کہنا ہے کہ فلم میں شراعیہ سارین اجے دیونگ کی اہلیہ کا کردار ادا کرینگی ۔

مزید :

کلچر -