آفریدی پانچ میچوں میں مجموعی طورپر100رنزبھی مکمل نہ کرسکے

آفریدی پانچ میچوں میں مجموعی طورپر100رنزبھی مکمل نہ کرسکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایڈیلیڈ(سپورٹس رپورٹر)شاہدخان آفریدی آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اب تک کھیلے گئے پانچ میچوں میں مجموعی طورپر100رنزبھی مکمل نہ کرسکے۔شاہدآفریدی موجودہ ورلڈکپ میں مکمل طورپرفلاپ ہوچکے ہیں اورانہوں نے اب تک کھیلے گئے5میچوں کی23.25کی اوسط سے 93رنزبناسکے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور28رنزہے وہ بھی تک وہ اس ورلڈکپ میں نصف سنچری بھی نہ بناسکے۔