یونس خان ورلڈکپ میں 3اننگزمیں 50رنزبھی نہ بناسکے

یونس خان ورلڈکپ میں 3اننگزمیں 50رنزبھی نہ بناسکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایڈیلیڈ(سپورٹس رپورٹر)یونس خان ورلڈکپ میں 3اننگزمیں 50رنزبھی نہ بناسکے۔یونس خان نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اب تک3میچوں کی3اننگزمیں 14.33کی اوسط سے43رنزبنائے۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور37رنزہے ۔