ہالی ووڈ کی نئی فلم’’ موک‘‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

ہالی ووڈ کی نئی فلم’’ موک‘‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاس اینجلس(این این آئی) ہالی ووڈ کی نئی فلم’’ موک ‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی۔کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں۔ہارر اور تھرل فلم کی کہانی دوستوں کے ایک گروپ کے گرد گھوم رہی ہے۔ جو ایک قدیم قبرستان میں پھنس جاتے ہیں۔ جہاں غیر مرئی مخلوق انکی دشمن بن جاتی ہے۔    ہدایتکار اسٹیو وولش کی فلم موک میں کین ہوڈر ، جیک لین سویڈبرگ ، لورین فرانسسکا ، لیلی نائٹ وغیرہ ڈرتے گھبراتے اور ایکشن دکھاتے نظر آئیں گے۔اینکر بے فلمز کی پروڈکشن میں بننے والی خوفناک مناظر سے بھرپور فلم آج سے سینما گھروں میں خوف کے سائے قائم کرنے آرہی ہے۔

مزید :

کلچر -