ورلڈکپ ، پاکستان کی جانب سے زیادہ وکٹیں وہاب ریاض نے حاصل کیں

ورلڈکپ ، پاکستان کی جانب سے زیادہ وکٹیں وہاب ریاض نے حاصل کیں

ایڈیلیڈ(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے زیادہ وکٹیں وہاب ریاض نے حاصل کیں۔انہوں نے5میچوں میں47.1اووروں میں260 رنزدے کر23.63کی اوسط سے 11وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپرسہیل خان نے5میچوں میں 44 اووروں میں263رنزدے کر29.22کی اوسط سے 9 وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرمحمدعرفان نے5میچوں میں 41اووروں میں186رنزدے کر23.25کی اوسط سے 8وکٹیں لیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی