سربراہ تحریک صراط مستقیم 2روزہ دورے پر نیپال روانہ

سربراہ تحریک صراط مستقیم 2روزہ دورے پر نیپال روانہ

 لاہور( پ ر)سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹرمحمد اشرف آصف جلالی 2روزہ دورے پر نیپال روانہ ہوگئے جس میں وہ 2روزہ لبیک یارسول اللہ ﷺ کانفرنس میں خصوصی شرکت کریں گے اور اس کے علاوہ وہ بیرون ممالک میں علماء و مشائخ سے رابطے کرکے انہیں مکین گنبدِ خضریٰ ملین کانفرنس کی دعوت پیش کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...