ممتاز حسین کی کتاب ’’لفظوں میں تصویریں‘‘ کی تقریب رونمائی 15مارچ کو ہو گی

ممتاز حسین کی کتاب ’’لفظوں میں تصویریں‘‘ کی تقریب رونمائی 15مارچ کو ہو گی

 لاہور(پ ر) ادیب ممتازحسین کی کتاب ’’لفظوں میں تصویریں‘‘ کی تقریب رونمائی 15مارچ کو شام 6بجے الحمراء ہال میں ہو گی صدارت مستنصر حسین تارڑ کریں گے۔ مہمان خصوصی صوبائی وزیر اوقاف میاں عطاء محمد مانیکا ہوں گے ۔ ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا ،مجیب الرحمن شامی، یاسر پیر زادہ ،اسلم کمال اور ڈاکٹر محسن گھمیانہ اظہار خیال کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4