ٹریڈ یونین لیڈر مرحوم صفدر علی صاحبزادہ کی اہلیہ کا رسم چہلم آج ہو گا
لاہور( پ ر) معروف ٹریڈ یونین لیڈر مرحوم صفدر علی صاحبزادہ کی اہلیہ ہارونہ بخاری کی رسم چہلم آج صبح 11بجے 9توحید پارک گلشن راوی پارک میں ادا کی جائے گی مرحومہ 14فروری کو ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئی تھیں وہ علی ذوالقرنین، علی ذوالنورین کی والدہ اور لائف ممبر لاہور پریس کلب اقبال بخاری کی ہمشیرہ تھیں۔