سرتاج عزیز آج ترکمانستان میں ہونیوالی عالمی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے

سرتاج عزیز آج ترکمانستان میں ہونیوالی عالمی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی ...

اسلام آباد(اے این این)مشیر خارجہ سرتاج عزیز (آج) اتوار کو ترکمانستان کے سفارت خانے کی طرف سے منعقدہ عالمی کانفرنس میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔ اس کانفرنس کا موضع ’’ مستقل غیر جانبدار رہنے کی ترکمانستان کی پالیسی‘‘ ہے ۔صبح 9بجے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونیوالی اس کانفرنس میں انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک سٹیڈیز اینڈ سوسائٹی آف سویلائزیشن نے بھی اشتراک کیا ہے۔ شرکت

مزید : صفحہ آخر