نامعلوم افراد نے16 سالہ لڑکی کو زبردستی اغواکرلیا

نامعلوم افراد نے16 سالہ لڑکی کو زبردستی اغواکرلیا

 لاہور(کرائم سیل) نشتر کالونی کے علاقہ گجومتہ کے رہائشی آفتاب کی 16سالہ بیٹی (الف) کو نامعلوم افراد نے زبردستی اغواکرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ اور اغواء کاروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی